پایگاه اطلاع رسانی آیت الله ابراهیم امینی قدس سره

ايك صاحب قلم كا اعتراض

ایک صاحب قلم کا اعتراض

فھیمى : المہدیہ فى الاسلام کے مؤلف نے تحریر کیا ہے : محمد بن اسماعیل بخارى اور مسلم بن حجاج نیشاپورى نے اپنى صحاح میںمہدى سے متعلق احادیث درج نہیں کى ہیں جبکہ صحاح میں معتبر ترین ، نہایت احتیاط و تحقیق کے ساتھ ان میں احادیث جمع کى گئی ہیں ، ہاں سنن ابى داؤد ، ابن ماجہ ، ترمذى ، نسائی اور مسند احمد میں ایسى احادیث جن کے منقولات میں زیادہ احتیاط سے کام نہیں لیا گیا ہے _ چنانچہ منجملہ دوسرے علما کے ابن خلدون نے ان احادیث کو ضعیف قرار دیا ہے 1_

21_ کتاب المہدیہ فى الاسلام ص 69_