پایگاه اطلاع رسانی آیت الله ابراهیم امینی قدس سره

دوسرا سبق: دو قسم كے لوگ

دوسرا سبق
دو قسم کے لوگ
1_ بعض لوگ خدا کو دوست رکھتے ہیں اور دیندار ہیں _ سچ بولتے ہیں اچھے کام بجالاتے ہیں _ لوگوں کے ساتھ مہربانى کرتے ہیں ضعیفوں کى مدد کرتے ہیں _ کسى کو آزار نہیں پہونچاتے _ ظالموں کے ساتھ دشمنى کرتے ہیں _ خدا ان کو دوست رکھتا ہے
2_ بعض لوگ بے دین اور جھوٹے ہوتے ہیں _ لوگوں کو آزار پہونچاتے ہیں _ برے کام انجام دیتے ہیں_ لوگوں کو مال زبردستى چھیں لیتے ہیں مظلوموں اور بیچاروں کى مدد نہیں کرتے
خدا ان کو دوست نہیں رکھتا